درپٹی دار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کا مالک جس نے زمین پٹی دار سے ذیلی پٹہ پر حاصل کی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زمین کا مالک جس نے زمین پٹی دار سے ذیلی پٹہ پر حاصل کی ہو۔